خود کاسٹنگ کائوچ سے گزری، نہیں چاہتی بچے شوبز میں آئیں، دعا ملک
کراچی: اداکارہ اور میزبان دعا ملک نے پہلی مرتبہ کھل کر انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے کیریئر کے دوران کاسٹنگ کاؤچ جیسے تلخ تجربے سے گزرنا پڑا اور اس واقعے میں ملوث شخصیت پاکستان کی ایک نہایت معروف ہستی ہیں۔
دعا ملک نے یہ بات ایک پوڈکاسٹ میں…