عمران سے متعلق غلط بیانی اور کار سرکار میں مداخلت پر شبلی کیخلاف مقدمہ
اسلام آباد: شبلی غلط بیانی اور کار سرکار میں مداخلت پر بڑی مشکل میں پھنس گئے، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو وارنٹ گرفتاری موصول کرانے کے لیے لاہور آنے والی اسلام آباد پولیس نے شبلی فراز سمیت ڈیڑھ سو نامعلوم کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج!-->…