کراچی کے ساحل پر ریت میں دھنسے جہاز کو نکال لیا گیا
کراچی: شہر قائد کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کی تیسری کوشش بالآخر کامیاب ہوگئی۔بحری جہاز کو ساحل سے سمندر میں لے جانے کے آپریشن کا دوبارہ آغاز منگل کو کیا گیا۔ ابتدا میں بحری جہاز کو 600 ميٹر تک سمندر کے اندر کھينچ ليا گيا جس کے!-->…