اتفاق رائے سے اعظم خان خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ تعینات
پشاور: اپوزیشن اور حکومتی اتفاق رائے سے اعظم خان کی بطور نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کے احکامات جاری کردیے۔اعظم خان کی بطور نگراں وزیراعلیٰ!-->…