کینسر کو شکست دینے والی اسماء عباس کے عزم و ہمت کی داستان
کراچی: معروف اداکارہ اسماء عباس نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے سب سے کٹھن وقت، کینسر کے خلاف جنگ، کی تفصیلات شیئر کیں۔ انہوں نے بتایا کہ بیماری کے آغاز میں وزن تیزی سے کم ہوا، جسے وہ ابتدا میں خوشی کا باعث سمجھتی رہیں…