براؤزنگ Bushra Bibi

Bushra Bibi

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 14 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سنایا۔ فیصلے کے لیے عمران خان…

عمران اور بشریٰ کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل ساڑھے گیارہ بجے دن سنایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق عدالتی عملے کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکلا کو آگاہ کردیا گیا ہے۔…

عمران اور بشریٰ کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایا جائیگا

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس پر فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر کردیا گیا جب کہ جی ایچ کیو حملہ، سانحہ 9 مئی سمیت 13 کیسز پر سماعت 8 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ احتساب عدالت نے آج فیصلے کی تاریخ مقرر کر رکھی…

توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ کے دوسرے کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی…

بھاگنے والی عورت نہیں، مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا، بشریٰ بی بی

چارسدہ: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ میں بھاگنے والی عورت نہیں، مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا۔ بشریٰ بی بی اسلام آباد دھرنے میں جاں بحق تاج الدین کے گھر گئیں جہاں انہوں نے ورثا سے…

توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی: توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وارنٹ جاری کردیے گئے۔ راولپنڈی کے سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی۔ عدالت…

احتجاج کا مقام تبدیل کرنے پر عمران راضی تھے مگر بشریٰ نہیں مانیں، وزیر دفاع

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر عمران خان راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانیں۔ خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 24 نومبر کو پی ٹی آئی نے دھرنے کی کال دی، وہ لوگ…

بشریٰ بی بی اور میرے درمیان اختلافات کی باتیں پروپیگنڈا ہیں، گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں، یہ محض افواہیں ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان اختلافات کی باتیں…

عمران خان کی رہائی تک مارچ ختم نہیں کریں گے، بشریٰ بی بی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی کارکنوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک ہیں اور انہوں نے خطاب بھی کیا۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ہزارہ انٹرچینج کے قریب احتجاج میں شامل افراد سے…

بشریٰ بی بی کی طبیعت خراب، احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کل (24 نومبر) کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسف زئی کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی خرابی طبیعت کے باعث احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی۔…