عدالت عظمیٰ نے اداروں کو بی آر ٹی کی تحقیقات سے روک دیا!
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے (بی آر ٹی) کی تحقیقات کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔وکیل کے پی حکومت مخدوم علی خان نے دلائل دیے کہ پشاور ہائی کورٹ نے نیب کو تحقیقات کا حکم دیا تھا، ہائی کورٹ نے کہا!-->…