اداکارہ شگفتہ اعجاز کو صدمہ، بھائی انتقال کرگئے
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے بھائی انتقال کرگئے، اداکارہ نے سوشل میڈیا پر بھائی کے انتقال کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔اداکارہ شگفتہ اعجاز ایک بار پھر شدید صدمے سے دوچار ہیں، ان کے بھائی کے انتقال کی خبر سامنے آئی ہے۔!-->…