براؤزنگ broadsheet commission

broadsheet commission

براڈشیٹ کمیشن رپورٹ، حکومت کا نامزد افراد کیخلاف کارروائی کا اعلان

اسلام آباد: براڈشیٹ کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ میں نامزد افراد کے خلاف حکومت نے کارروائی کا اعلان کر‏دیا۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ ‏براڈشیٹ کمیشن کی رپورٹ آج کابینہ میں پیش کی گئی،…

براڈشیٹ کمیشن کی تحقیقات مکمل، اربوں ڈکارنے والے ریڈار پر آگئے!

اسلام آباد: براڈ شیٹ کمیشن نے تحقیقات مقررہ وقت پر مکمل کرلیں جب کہ قوم کو اربوں روپے کا چونا لگانے والے براڈشیٹ کمیشن کے ریڈار پر آگئے۔ وفاقی کابینہ نے نیب اور براڈ شیٹ کے معاملے پر ریٹائرڈ ججز کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کی…

براڈ شیٹ کمیشن سربراہ کو سپریم کورٹ جج کے برابر تنخواہ، مراعات دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) شیخ عظمت سعید کو سپریم کورٹ کے جج کے برابر تنخواہ اور مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کرنے والے…

براڈ شیٹ کمیشن، شریعت عدالت میں دفتر قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: براڈشیٹ کمیشن کا دفتر شریعت عدالت میں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق 20 گریڈ کے افسر طارق محمود براڈ شیٹ کمیشن کے رجسٹرار کی خدمات سرانجام دیں گے اور کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) عظمت سعید کو پولیس سیکیورٹی فراہم کرے