برازیلین صدر بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے!
برازیل کے صدر بھی کورونا کی زد میں آگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر جائیر بولسونارو نے گذشتہ روز بخار اور دیگر علامات ظاہر ہونے پر چوتھی بار اپنا ٹیسٹ کرایا، جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔برازیلین صدر متعدد بار کورونا کے خطرے کو نظرانداز کرتے!-->…