براؤزنگ Bounds

Bounds

ماں، دعا، زندگی

عبدالعزیز بلوچ احمد۔ شہر کی تیز رفتار زندگی میں ایسا گم ہوا کہ وقت کی قدر تو جانتا تھا مگر ماں کے وقت کی قدر کرنا بھول گیا تھا۔ اچھی نوکری، بڑے خواب، اونچی عمارت میں فلیٹ، سب کچھ تھا اس کے پاس، سوائے اس سکون کے جو کبھی اس کی ماں کی