براؤزنگ Book Lovers

Book Lovers

بچوں کو کتاب دوست بنایا جائے

بلال ظفر سولنگی ہر قوم کی ترقی کا دارومدار تعلیم و تربیت پر ہوتا ہے۔ ایک ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد علم پر ہوتی ہے مگر موجودہ دور میں جہاں سائنسی و تکنیکی ترقی نے دنیا کو ایک نئے رخ پر گامزن کیا ہے، وہیں تعلیم کی اہمیت بھی بڑھ گئی