فیصل آباد کی کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکا، 19 افراد جاں بحق
فیصل آباد: پنجاب کے شہر فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری کے اندر بوائلر پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ فیکٹری کے اطراف میں موجود کئی گھروں!-->…