کراچی سے لاپتا بچے صارم کی لاش زیرزمین ٹینک سے برآمد
کراچی: 11 روز قبل لاپتا ہونے والے بچے صارم کی لاش گھر کے قریب زیر زمین ٹینک سے ملی ہے۔
پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سے پراسرار طور پر لاپتا بچے صارم کی لاش مل گئی۔ بچے کی لاش گھر کے قریب زیر زمین پانی کے ٹینک سے ملی۔
واضح رہے…