کالعدم بی این اے کمانڈر کی 70 ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شمولیت
کوئٹہ: کالعدم بلوچ نیشنل آرمی (بی این اے) کے سابق کمانڈر سرفراز بنگلزئی نے 70 ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔
نگران وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کے ساتھ کوئٹہ میں پریس کانفرنس میں بی این اے کے سابق کمانڈر سرفراز…