لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکہ، 4 افراد زخمی
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والےدھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔
دھماکا اللہ ہوچوک کے قریب ہوا جس سے قریبی گھروں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔
دھماکے کے بعد پولیس اور دیگر…