نامور کامیڈین اطہر شاہ خان عرف جیدی کی سالگرہ
اسلام آباد: نامور کامیڈین اطہر شاہ خان عرف جیدی کے مداح آج ان کی سالگرہ منا رہے ہیں۔ ان کو خدمات کے اعتراف میں صدارتی اعزار برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔
نامور کامیڈین اطہر شاہ خان عرف جیدی 26 جولائی 1943 کو بھارتی شہر رامپور میں…