براؤزنگ Big Revealed

Big Revealed

دُنیا میں چائے کو بطور کرنسی استعمال کیے جانے کا انکشاف

کراچی: چائے کا نام سنتے ہی ہمارا ذہن فوراً چائے کے برتن میں گرم مشروب کی طرف جاتا ہے جو ہمارے مزاج کو تروتازہ کرتا ہے۔ تاہم صدیوں پہلے چائے اتنی آسانی سے نہیں بنائی جاتی تھی۔ اس کے بجائے اسے باقاعدہ کرنسی کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔…

سب کچھ دیا پر داماد ڈھیٹ نکلے، عزت راس نہ آئی، بشریٰ انصاری

کراچی: ڈراموں اور فلموں کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے والدین کو بیٹیوں کو جہیز دینے کی سختی سے مخالفت کردی۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹیوں کو بھر بھر کر جہیز…

میری مادری زبان اُردو نہیں انگلش ہے، سلمیٰ حسن

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی سینئر اداکارہ سلمیٰ حسن نے انکشاف کیا ہے کہ اُردو اُن کی مادری زبان نہیں بلکہ انگلش ہے۔ حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں سلمیٰ نے شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور خاندانی پس منظر کے بارے میں دلچسپ انکشافات…

اداکارہ دانیہ انور کا لیجنڈری ایکٹر ندیم کی بہو ہونے کا انکشاف

کراچی: اداکارہ دانیہ انور نے اپنی شادی سے متعلق بڑا انکشاف کرڈالا۔ حال ہی میں رئیلٹی شو تماشا کے سیزن 3 میں حصہ لینے والی اداکارہ دانیہ انور نے نجی ٹی وی شو میں اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات کی اور ماضی میں طلاق کے تجربے اور اس کے…

بیٹی صاحبہ سے 8 ماہ سے نہیں ملی، اداکارہ نشو دوران پروگرام روپڑیں

لاہور: فلموں کی سینئر اداکارہ نشو بیگم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 8 ماہ سے اپنی بیٹی اداکارہ صاحبہ سے نہیں ملی ہیں۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں ماضی کی مقبول اداکارہ نشو بطور مہمان شرکت کی، پروگرام میں نشو بیگم سے پوچھا گیا کہ کیا وہ…

لڑکیوں سے دوستی کیلئے میرا اور جاوید شیخ کا مقابلہ رہتا تھا، سید نور

لاہور: معروف ہدایت کار اور فلم ساز سید نور نے اپنی جوانی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے دلچسپ قصے سناڈالے۔ سید نور نے حال ہی میں پی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران گفتگو میں کہا کہ میرا اور اداکار جاوید شیخ کا لڑکیوں کو دوست بنانے کا مقابلہ…

اداکار شہریار منور آئندہ ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار شہریار منور آئندہ ماہ (دسمبر میں) شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔ یہ خبر معروف صحافی عرفان الحق نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے، جس کے بعد مداحوں کی جانب سے اداکار کو مبارک باد دی جارہی ہے…

صدر بنتے ہی ٹرمپ متعدد فوجی سربراہان کو برطرف کردیں گے، رائٹرز

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ الیکشن میں اپنی شکست کا ذمے دار اسٹیبلشمنٹ کو ٹھہراتے آئے ہیں اور اپنی انتخابی مہم کے دوران ایسے فوجی افسران کو ہٹانے کا ارادہ بھی ظاہر کرچکے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹزر نے دعویٰ…

منفی کردار ادا کرنے پر لوگ گالیاں اور بددعائیں دیتے ہیں، اریج چوہدری

کراچی: اداکارہ اور ماڈل اریج چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ لوگ سوشل میڈیا پر ٹی وی ڈرامے میں منفی کردار نبھانے کی وجہ سے مجھے گالیاں اور بددعا دیتے ہیں۔ اریج چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ میری اپنی شخصیت بہت مثبت ہے، حقیقی زندگی میں…

وینا ملک کا شادی کی 70 ہزار آفرز آنے کا دعویٰ

لاہور: ماضی میں کئی تنازعات کا شکار رہنے والی اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ دنیا بھر سے انہیں 70 ہزار سے زائد شادی کی پیشکشیں ہوئیں۔ وینا ملک نے ایک پوڈ کاسٹ میں بتایا کہ جس وقت میں نے اپنا کیریئر شروع کیا وہ وقت میرے لیے رولر کوسٹر کی…