براؤزنگ Big Revealed About Adnan Siddiqui

Big Revealed About Adnan Siddiqui

عدنان صدیقی دوران پرواز جہاز میں نہائے اور الزام مجھ پر لگادیا، اعجاز اسلم

کراچی: سینئر اداکار اعجاز اسلم نے ساتھی اداکار عدنان صدیقی کے دوران پرواز نہانے کا دلچسپ قصہ سنادیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز اسلم نے بتایا، ایک مرتبہ ہم دونوں ساتھ سفر کررہے تھے اور مجھے نہیں علم تھا کہ عدنان باتھ روم میں ہیں،