کراچی آئندہ برسوں میں عالمی سطح پر بڑا اعزاز اپنے نام کرلے گا، اقوام متحدہ
کراچی: شہر قائد کو عالمی سطح پر بڑا اعزاز ملنے والا ہے، اس حوالے سے عالمی ادارے نے اپنی رپورٹ جاری کردی ہے۔اقوام متحدہ نے اپنی تازہ ورلڈ اربنائزیشن پروسپیکٹس 2025 رپورٹ میں پیش گوئی کی ہے کہ کراچی آبادی کے غیر معمولی پھیلاؤ کے باعث آنے!-->…