ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کو 28 فروری کو عدالت پیش ہونے کا حکم
اسلام آباد: بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں عمران خان اور دیگر کے خلاف فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔پی!-->…