براؤزنگ balochistan

balochistan

ضلع ژوب میں مسافروں سے بھری بس اغوا کرلی گئی

ژوب: بلوچستان کے ضلع ژوب میں مسافر بس کو مسلح افراد نے سلیازہ کے آگے مقامی ہوٹل سے گن پوائنٹ پر اغوا کرلیا۔لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب کے معروف تفریحی مقام سلیازہ میں نامعلوم افراد نے مسافروں سے بھری بس اغوا کرلی اور نامعلوم

بلوچستان میں دو بم حملوں کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر گوارگو میں بم حملے میں ایک اہلکار شہید جب کہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب زیارت میں دھماکے میں 3 لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق پنجگور کے علاقے گوارگو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں

ضلع بولان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کان کن جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مارواڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کان کن جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلع بولان کے علاقے مارواڑ میں واقع کوئلے کی کانوں کے قریب پیر اور منگل کی درمیانی رات نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار

ملک کے عظیم سپوت میر سراج رئیسانی کا یوم شہادت

کوئٹہ: آج میر سراج رئیسانی کا تیسرا یوم شہادت ہے، انہوں نے بلوچستان کی پس ماندگی، غربت اور جہالت کے خلاف تاوقت آخر جدوجہد جاری رکھی، آج اُن کا یوم شہادت کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ نوابزادہ

بلوچستان کا امن پاکستان میں ترقی کی ٹھوس بنیاد ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا امن پاکستان میں ترقی کی ٹھوس بنیاد ہے۔ وقت آگیا ہے کہ قربانیوں اور مشکلات سے حاصل امن کے ثمرات سمیٹے جائیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان خیالات کا اظہار

دشمن نے بلوچستان کے امن کو تہہ و بالا کرنے کی ناکام کوشش کی، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کوئٹہ اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے…

بلوچستان: پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 جوان شہید، 6 زخمی!

کوئٹہ: ضلع ژوب کے مانزکئی سیکٹر میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے 4 جوان شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں پاک افغان سرحد پر افغانستان سے دہشت گردوں نے باڑ لگانے…

بلوچ کلچر ڈے ملک بھر میں روایتی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے!

بلوچستان سمیت ملک بھر میں بلوچ کلچر ڈے روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ بلوچ کلچر ڈے منفرد روایات اور خوب صورت ثقافت کی پہچان ہے، اس دن کو منانے کا مقصد بلوچ ثقافتی روایات، تہذیب و تمدن، منفر طرز زندگی و معاشرت اور تاریخی ورثے کو…

بلوچستان: چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملہ، سپاہی شہید!

کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب کے قریب قومی شاہراہ پر ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق صوبہ بلوچستان، ہوشاب میں قومی شاہراہ کی حفاظت کے لیے قائم فرنٹیئر کور

اوتھل میں خوف ناک ٹریفک حادثہ، 15 افراد جاں بحق!

کوئٹہ: ٹریفک کا ایک افسوس ناک واقعہ بلوچستان میں 15 زندگیاں نگل گیا۔اوتھل کے قریب ٹریفک حادثے میں 15 مسافر جاں بحق جب کہ 10 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلع لسبیلہ کے علاقہ اوتھل کے قریب تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 15 مسافر جاں بحق