عورتیں غیرت کے نام پر قتل شروع کردیں تو کوئی مرد نہ بچے، ہانیہ عامر
کراچی: بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں غیرت کے نام پر دل دہلا دینے والے قتل کے واقعے پر شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات بھی خاموش نہ رہ سکیں۔
اداکارہ ہانیہ عامر اور نعیمہ بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے ردعمل کے ذریعے نہ صرف واقعے کی مذمت کی بلکہ…