7 مقدمات میں عمران کی حاضری معافی کی درخواست رد، ضمانتیں خارج
لاہور: پی ٹی آئی سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 7 مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عدالت نے عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سات مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں حاضری معافی کی…