براؤزنگ #AzharAli

#AzharAli

کپتانی چھوڑو بیٹنگ پر توجہ دو، شعیب اختر کا اظہر کو مشورہ

راولپنڈی: راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے معروف شعیب اختر نے اظہر علی کو کپتانی چھوڑ کر بیٹنگ پر توجہ دینے کا مشورہ دے ڈالا۔ٹیسٹ کپتان اظہر علی کی بیٹنگ فارم گذشتہ 2 برس سے عدم تسلسل کا شکار ہے، چند اچھی اننگز کے سوا زیادہ تر وہ ناکام ثابت