مودی حکومت پاکستان پر دوبارہ حملے کے لیے سو بار سوچے گی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت کو پتا چل گیا کہ پاکستانی افواج اپنے دفاع کے لیے ہر وقت تیار رہتی ہیں، مودی سرکار پاکستان پر دوبارہ حملہ آور ہونے کے لیے سو بار سوچے گی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے یہ بات مظفرآباد میں…