براؤزنگ Ayesha Azhar

Ayesha Azhar

میرا دل یہ پکارے پر ڈانس سے شہرت پانے والی عائشہ کا اپنی تعلیم سے متعلق بڑا انکشاف

کراچی: پُرانے گانے میرا دل یہ پکارے آجا پر ڈانس سے وائرل ہونے والی عائشہ اظہر پڑھائی میں اتنی اچھی نہیں تھیں اور میٹرک میں وہ تین بار فیل ہوئیں۔ اس کا انکشاف انہوں نے ایک پروگرام میں کیا ہے۔عائشہ اظہر حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں