آئندہ سال مون سون نقصانات سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی جائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ برس مون سون میں کسی بھی جانی و مالی نقصان سے بچنے کے لیے ابھی سے تیاری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزرات موسمیاتی تبدیلی، وزارت منصوبہ بندی اور نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) صوبائی!-->…