ایون فیلڈ کیس: نواز سے 8 ملین پاؤنڈ جرمانہ وصولی کی کارروائی شروع
لاہور: ایون فیلڈ کیس میں نیب نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے 8 ملین پاؤنڈ جرمانے کی رقم کی وصولی کے لیے کارروائی شروع کردی۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس میں نواز شریف سے 8 ملین پاؤنڈ کی برآمدگی کے لیے کارروائی!-->…