عمران نے آڈیو لیکس تحقیقات کیلیے بنائے جوڈیشل کمیشن کو عدالت میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے آڈیولیکس کی تحقیقات کے لیے بننے والے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے وکیل بابر اعوان کے توسط سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں وزارت…