سندھ میں گورنر راج اور آرٹیکل 149 کا اطلاق زیر غور نہیں، اٹارنی جنرل
کراچی: اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں گورنر راج اور آرٹیکل 149 کا اطلاق زیر غور نہیں، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں میرے بیان کا غلط مطلب لیا گیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد جاوید خان کا کہنا تھا کہ!-->…