پی ٹی آئی سربراہ اٹک جیل کے ہائی سیکیورٹی سیل نمبر 2 میں منتقل
اٹک: توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سزا پانے والے سابق وزیراعظم عمران خان کو بہتر سہولتیں دیتے ہوئے ہائی سیکیورٹی سیل نمبر 2 میں منتقل کردیا گیا۔
طبی معائنے کے لیے تین شفٹوں میں میڈیکل آفیسر بھی 24 گھنٹے کے لیے تعینات کردیا گیا۔ جیل کے…