براؤزنگ Atiqa odho

Atiqa odho

میرے رشتے آرہے، خواتین شوہروں کو دباؤ میں رکھا کریں، عتیقہ اوڈھو

کراچی: سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کے لیے رشتے آرہے ہیں، جس سے وہ محظوظ ہورہی ہیں۔ عتیقہ اوڈھو نے چند دن قبل ایک شو کے دوران گفتگو میں کہا تھا کہ وہ پورا پورا ہفتہ ڈرامے دیکھنے میں گزارتی ہیں، تاکہ…

شادی خطرے میں، ڈرامے دیکھنے پر شوہر ناراض ہوتے ہیں، عتیقہ اوڈھو

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ازدواجی زندگی خطرے میں ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے عتیقہ اوڈھو نے بتایا کہ میں ان دنوں پاکستانی ڈرامے بڑے شوق سے دیکھتی ہوں، یوں کہیں ہفتہ بھر پاکستانی…

سسرال والوں کے رویے کی یاد پر عتیقہ اوڈھو کے آنسو نکل آئے

کراچی: سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو سسرال کے رویے کو یاد کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور روپڑیں۔ عتیقہ اوڈھو اپنے حالیہ ڈرامے "دستک" پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنی ذاتی زندگی کے تجربات پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں…

لڑکیوں اور شادی شدہ خواتین کو فہد مصطفیٰ سے عشق ہوگیا، عتیقہ اوڈھو

کراچی: سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کا کہنا ہے کہ ڈرامہ سیریل کبھی میں، کبھی تُم کے بعد، کنواری لڑکیوں اور شادی شدہ خواتین کو اداکار فہد مصطفیٰ سے عشق ہوگیا ہے۔ حال ہی میں عتیقہ اوڈھو نے ایک ٹی وی شو کے دوران ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ کے…

ہمایوں سعید کی عمر زیادہ، اس حقیقت کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا، عتیقہ اوڈھو

کراچی: ٹی وی اور فلم کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے سپراسٹار ہمایوں سعید کی زائد عُمر پر لب کُشائی کی ہے۔ پچھلے دنوں سے ہمایوں سعید اور فردوس جمال کا نام خبروں کی سرخیوں میں ہے کیونکہ سینئر اداکار نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ہمایوں سعید کے…

بیٹے کے کہنے پر شوہر کو پروپوز کرکے تیسری شادی کی، عتیقہ اوڈھو

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ بیٹے کے کہنے پر انہوں نے اپنے تیسرے شوہر ثمر علی خان کو شادی کے لیے پروپوز کیا اور پھر ان سے شادی کی۔ عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں فریحہ الطاف کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں…

عتیقہ اوڈھو شراب کیس میں باعزت بری

راولپنڈی: سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کو شراب کیس میں باعزت بری کردیا گیا۔راولپنڈی کی سول عدالت میں اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف شراب کیس کی سماعت ہوئی۔ سول عدالت نے 9 سال 2 ماہ اور 14 روز بعد فیصلہ سناتے ہوئے عتیقہ اوڈھو کو 2 بوتل شراب کیس