پاکستان کے سینئر اداکار عاصم بخاری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
لاہور: پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار عاصم بخاری انتقال کرگئے۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ عاصم بخاری گزشتہ رات کومے میں چلے گئے تھے اور طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔ذرائع کے مطابق 76 سالہ عاصم بخاری کافی عرصے سے!-->…