وزیراعظم نے عاصم باجوہ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا
اسلام آباد: وزیراعظم نے معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ مسترد کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش!-->…