وینا ملک کے خلاف سابق شوہر کی درخواست نمٹادی گئی
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے وینا ملک کے خلاف سابق شوہر اسد خٹک کی درخواست دفتر خارجہ کو ہدایت کے ساتھ نمٹادی۔ہائی کورٹ میں اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک کی دو بچوں کی پاکستان منتقلی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے وینا ملک!-->…