براؤزنگ As a villain

As a villain

ماہرہ نے ہمایوں سعید کو ولن کے کردار میں دیکھنے کی خواہش ظاہر کردی

کراچی: معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سینئر اداکار ہمایوں سعید کو ولن کے کردار میں دیکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔اداکارہ ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ اپنی نئی آنے والے فلم آگ لگے بستی میں کی پروموشن میں مصروف ہیں اور اسی سلسلے میں انہوں نے نجی