براؤزنگ Article

Article

افغانستان میں ماضی کی غلطیاں دہرائیں تو تمام فریق متاثر ہوں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کیا افغان فورسز کے ہتھیار ڈالنے پر پاکستان کو مورد الزام ٹھہرایا جاسکتا ہے، ماضی کی غلطیوں کو دہرایا تو تمام فریق متاثر ہوں گے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے لیے اپنے مضمون میں وزیراعظم عمران خان