مریم کے علاج کیلیے نواز شریف کے ذاتی معالج کی پاکستان آمد!
لاہور: ن لیگ کی رہنما مریم نواز کے علاج کے لیے نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان لندن سے خصوصی طور پر وطن آئے ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ چند روز سے مریم نواز کی طبیعت ناساز ہے، اس باعث انہوں نے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کررکھی ہیں۔…