براؤزنگ Army chief

Army chief

دہشت گردی بھارت کا وتیرہ، علماء قوم کو متحد رکھیں: فیلڈ مارشل

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ علما قوم کو متحد رکھیں اور قوم کی نظر میں وسعت پیدا کریں۔آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے قومی علما مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست طیبہ اور ریاست پاکستان کا

سی ڈی ایف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں تقریب، گارڈ آف آنر پیش

راولپنڈی: جی ایچ کیو میں چیف آف ڈیفنس فورسز کے اعزاز میں گارڈ آف آنر کی تقریب منعقد ہوئی۔آئی ایس پی ار کے مطابق جی ایچ کیو میں پروقار تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس

وزیراعظم نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدر بھجوا دی۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف کے ساتھ چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں گے،

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ طے

ریاض: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دارالحکومت ریاض میں باہمی دفاعی معاہدہ ہوگیا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیرِاعظم شہباز شریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین اسٹرٹیجک باہمی دفاعی معاہدے (SMDA) معاہدے پر دستخط کیے۔ یہ معاہدہ…

خدا نے ملک کا محافظ بنایا اور کسی عہدے کی خواہش نہیں، فیلڈ مارشل

برسلز: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سیاسی مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے جب کہ معافی مانگنے والے فرشتے رہے اور معافی نہ مانگنے والا شیطان بن گیا۔ برسلز میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے منعقدہ تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…

ملک کیلئے بہت قربانیاں دیں، پاکستان کا دفاع کرنا جانتے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمارے آبا و اجداد نے پاکستان کی تخلیق کی خاطر ان گنت قربانیاں دیں اور بے مثال جدوجہد کی، ہم اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول…

شہدا و غازی ہمارا فخر، آزادی و امن انہی کی قربانی کا نتیجہ ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہدا اور غازی ہمارا فخر ہیں جب کہ آزادی اور امن ہمارے بہادر سپوتوں کی قربانی کا نتیجہ ہے۔ راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں مختلف آپریشنز کے دوران جرأت و بہادری کا…

پاکستان عالمی معدنی معیشت میں بطور رہنما ابھرنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ…

آرمی چیف کی والدہ کی رحلت، وزیراعظم و دیگر کا اظہار تعزیت

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی ہیں، اللّٰہ باری تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔…

مجھے کوئی خط نہیں ملا، اگر ملا تو وزیراعظم کو بھجوادوں گا، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ انہیں کسی کا کوئی خط نہیں ملا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ترک صدر کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ مجھے کسی کا کوئی خط…