براؤزنگ Arab News Talk

Arab News Talk

افغانستان میں کسی شہری علاقے کو نشانہ نہیں بنایا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں کسی شہری علاقے کو نشانہ نہیں بنایا۔وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان، افغانستان کے اندر عسکریت پسندوں کے