عتیقہ اوڈھو اور فہد مصطفیٰ نے ایک دوسرے سے معافی مانگ لی
کراچی: نجی ٹی وی پروگرام میں اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے میزبان کی جانب سے پروگرام کے ایک سیگمنٹ کے دوران فہد مصطفیٰ سے متعلق بات کہی، جس پر اداکار نے اپنے پروگرام میں ردعمل دیا جو وائرل ہوا۔بعد ازاں، اداکارہ نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے معاملے!-->…