براؤزنگ Apex Committee Meeting

Apex Committee Meeting

فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خاتمے کا وقت آچکا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کو ختم کرنے کا وقت آچکا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے بنائی گئی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گھس…

یہ سال معاشی ترقی کی نوید ہوگا، دہشتگردوں کو کچلے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی ترقی کا انحصار سیاسی استحکام اور امن کے قیام پر ہے، دہشت گردوں کو کچلے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔ یہ بات انہوں ںے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس…

بلوچستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کریں گے، وزیراعظم

کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہدا کا لہو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، بلوچستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کوئٹہ میں نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف جنرل…

غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکی باشندوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سول اور عسکری حکام، حساس اداروں کے سربراہان، چاروں…

آئی ایم ایف کی شرائط ناقابل تصور، مجبوراََ ہر صورت پوری کرنی ہیں، وزیراعظم

پشاور: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے، اس کی شرائط ناقابل تصور ہیں، لیکن مجبوراً ہمیں پوری کرنی پڑیں گی۔وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو