براؤزنگ APC

APC

حکومت، اداروں کیخلاف بیان بازی بھارت لابی کو خوش کرنے کی کوشش تھی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی اداروں پر تنقید اپنی کرپشن سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں حکومت اور اداروں کے خلاف بیان بازی بھارتی لابی کو خوش کرنے کی کوشش تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق

اپوزیشن کا حکومت مخالف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان!

اسلام آباد: حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرنس میں شریک سیاسی جماعتوں نے آئندہ ماہ سے حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں حکومت کے خلاف حزب مخالف کی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان پیپلز

زرداری بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اے پی سی میں شریک ہوں گے!

اسلام آباد: نواز شریف کے بعد آصف زرداری نے بھی اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت کا فیصلہ کرلیا۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کل ہونے والی اے پی سی میں اپنے والد آصف زرداری کی شرکت کی تصدیق کردی۔بلاول نے بتایا کہ

نواز اے پی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے!

لاہور: نواز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی دعوت قبول کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے تصدیق کی کہ نواز شریف نے دعوت قبول کر لی ہے