سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا گیا۔نجی ٹی وی نے بتایا کہ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی منظوری کے بعد حکمران اتحاد کا مشترکہ ریفرنس دائر کیا گیا۔!-->…