عدت میں نکاح کیس: پی ٹی آئی کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
اسلام آباد: تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف عدت کیس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کے خلاف فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے،…