اداکارہ انجلین ملک کا کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ہدایت کارہ انجلین ملک نے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرز کی ہیں۔
انجلین ملک نے انکشاف کیا کہ انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، تاہم وہ اپنی بیماری کا ہمت اور…