پاکستان پر افغانستان کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کیلیے کوئی دباؤ نہیں: دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان پر افغانستان کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے کوئی دباؤ نہیں۔ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے تناظر میں پاکستان کے ساتھ!-->…