امریکی یوم آزادی پر نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرے!
واشنگٹن: امریکا کے یوم آزادی کے موقع پر امریکی شہروں میں نسلی امتیاز اور پولیس تشدد کے خلاف بڑے مظاہرے کیے گئے، دوسری جانب صدر ٹرمپ نے یوم آزادی کے خطاب میں بائیں بازو کی انتہا پسندی کو بڑا خطرہ قرار دے دیا۔واشنگٹن اور نیویارک میں بڑے!-->…