صدر مملکت نے پاک افواج سے متعلق ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیے
اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے پاک افواج سے متعلق پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور چاروں قانون پر دستخط کردیے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2025، پاکستان ایئر فورس (ترمیمی) بل 2025 اور پاکستان نیوی (ترمیمی)!-->…